پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کا عالمی دن -5 جون کو منایا جائے گا

ہفتہ 23 مئی 2020 23:22

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کا عالمی دن -5 جون کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں ماحولیات سے وابستہ تنظیموں کے زیر اہتمام زندگی میں صاف ستھرے ماحول کی اہمیت وافادیت اور ماحولیاتی آلودگی سے کرہ عرض پر پیدا ہونے والے نقصانات کے بارے میں شعوراجاگرکرنے کیلئے پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں