ش*عارف والا: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ تھانیدار سمیت -2افراد نے خودکشی کرلی

منگل 26 مئی 2020 19:50

ی* عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2020ء) گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ تھانیدار سمیت -2افراد نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 2/KB میںپنجاب پولیس میں اے ایس آئی اختر بلوچ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے گھر میں پسٹل سے فائرمارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا جبکہ محلہ نوری میں محنت کش شہزاد ولد محمد علی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر اپنے کمرے میں گلے میں پھنداڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں