y عارف والا: ٹریفک کے المناک حادثہ میں25 سالہ نوجوان جاںبحق

منگل 26 مئی 2020 19:50

C عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2020ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں25 سالہ نوجوان جاںبحق تفصیلات کے مطابق سکندرچوک کے نزدیک تیزرفتار دوموٹرسائیکل میں ٹکر جس کے نتیجہ میں25 سالہ عثمان موقع پر جاں بحق دوساتھی شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122اہلکاروں نے ڈیڈباڈی اور دونوں زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں