عارف والا: پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ ملزم گرفتار1856گرام چرس برآمد

جمعہ 9 اکتوبر 2020 20:14

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2020ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ ملزم گرفتار1856گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 72/EBکے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بختیار عرف بکھووٹو کو گرفتارکرکے 1856گرام چرس اورنقدی21000 روپے برآمد کرلی مقدمہ درج .

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں