نامعلوم افرادنے 73سالہ شخص کو اغواکرکے قتل کردیا لاش کنویں سے برآمد

پیر 12 اکتوبر 2020 17:33

عار ف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : نامعلوم افرادنے 73سالہ شخص کو اغواکرکے قتل کردیا لاش کنویں سے برآمد۔

(جاری ہے)

وارڈ نمبر 8قبولہ کے رہائشی فقیر محمدآرائیں کو نامعلوم افراد نے اغواکرکے قتل کردیا لاش کھیت کے کنویں سے برآمد ریسکیو1122اہلکاروں نے لاش کو کنویں سے نکال کر پوسٹمارٹم کیلئے آر ایچ سی ہسپتال قبولہ پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے مقتول کے بیٹے طارق نے بتایا کہ دوروز قبل میرے والد کو نامعلوم افراد نے اغوائ کیا جس کی ایف آئی آرتھانہ قبولہ میں درج ہے آج لاش گھر کے نزدیک کنویں سے ملی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں