خاتون سمیت 4منشیات فروش گرفتار

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:38

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پولیس کا شراب کشیدکارخانے سمیت مختلف مقامات پر چھاپے خاتون سمیت 4منشیات فروش گرفتار، 30 لیٹرشراب اور 6050گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں ماچھی سنگھ کے نزدیک فصل مکئی میں تھانہ قبولہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوے شراب کشیدکارخانہ پکڑکر ملزم امتیاز عرف علی احمد کو گرفتارکرکے 30 لیٹرشراب اور ڈرم لاہن برآمد کرلیا ،شراب اور کاخانے کا سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ تھانہ سٹی نے محلہ مظفرآباد کی رہائشی شہناز بی بی کوپولیس تھانہ چکبیدی نے عمران عرف مانڈواور صابر کو گرفتارکرکی6050 گرام چر س برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں