پاکستان سمیت دنیا بھر میں اوسٹیوپروسس مرض سے بچائو کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پیر 19 اکتوبر 2020 21:52

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں اوسٹیوپروسس مرض سے بچائو کا عالمی دن کل 20اکتوبربروز منگل کو منایا جائیگا اس دنکے منانے کا مقصد کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری اوسٹیوپروسس کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس دنکی مناسبت سے مختلف این جی اوز اور محکمہ صحت کے زیراہتمام عارفوالا سمیت تقریبات انعقادپذیرہونگی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں