پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوگرسے بچائو کا عالمی دن 14 -نومبر کو منایا جائے گا

منگل نومبر 20:38

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچائو کا عالمی دن 14 -نومبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر ) کے مرض سے پیدا شدہ پچیدگیوں علامات اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کی منا سبت سے محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی جانب سے عارفوالا سمیت ملک بھر میںآگاہی واکس اورسیمینارز انعقادپذیرہونگے ذیابیطس سے بچائو کا عالمی دن اس مرض کی دوا نسولین تیار کرنے والے کے یوم پیدا ئش کے مو قع پر منایا جاتا ہے اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے

متعلقہ عنوان :

عارف والا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments