عارف والا، ٹریکٹرتلے آکر چاربچوں کا باپ جاںبحق

جمعرات 12 نومبر 2020 19:38

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2020ء) ٹریکٹرتلے آکر چاربچوں کا باپ جاںبحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 67/EBمیں کاشتکار عبدالمجید گھر کے باہر بیٹھا ہواتھا کہ نوجوان ٹریکٹرریورس کرتے ہوئے اوپر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں عبدالمجید شدیدزخمی ہوگیا اسے فوری طورپرطبی امدادکیلئے ٹی ایچ کیوہسپتال لایا گیا جہاںپروہ زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں