پاکستان سمیت دنیابھر میں رضا کاروں کا عالمی دن -5 دسمبر کو منایا جائے گا

بدھ 2 دسمبر 2020 19:09

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2020ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں رضا کاروں کا عالمی دن -5 دسمبر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کامقصد رضا کاروں کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

اس روز رضاکارپریڈ بھی کریں گے اور آگ بجھانے کے مصنوعی مظاہرے بھی کئے جائیں گے۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں