نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر محمد اکرم کا49 واں یوم شہادت -5 دسمبر کو منایا جائے گا

بدھ دسمبر 19:09

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2020ء) نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر محمد اکرم کا49 واں یوم شہادت -5 دسمبر کو منایا جائے گامیجر محمد اکرم4 اپریل1938 کو ڈنگہ میں پید اہوئے یوم شہادت کے سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیرہونگی میجر محمداکرم13اکتوبر1963 کو وہ بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ پاکستان آرمی کی فرنٹئیر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے 1965میں انہیں کیپٹن اور 1970میں میجر کے عہدے پر ترقی ملی ۔

(جاری ہے)

میجر محمد اکرم نی5 دسمبر1971 کو ہلی ضلع دینا ج پور مشرقی پاکستا ن کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments