مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے پیر کاشف علی چشتی نے پارٹی قیادت کواپنا استعفی جمع کروادیا

جمعہ 25 دسمبر 2020 19:53

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 دسمبر2020ء) مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے پیر کاشف علی چشتی نے پارٹی قیادت کواپنا استعفی جمع کروادیا وہ پی پی 195قبولہ سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرچار بار مسلسل رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ایم پی اے پیر کاشف علی چشتی نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے سمیت تمام معاملات میں بری طرح ناکام ہوچکی مسلم لیگ(ن) اور میاںنواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں