ض* سال2021 میں دنیا بھرمیں -4 گرہن ہونگے جن میں دو سورج اور دو چاندگرہن ہونگے

اتوار 27 دسمبر 2020 18:45

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2020ء) سال2021 میں دنیا بھرمیں -4 گرہن ہونگے جن میں دو سورج اور دو چاندگرہن ہونگے نامور ماہرعلوم کے مطابق سال 2021 کا پہلا مکمل چاندگرہن 25 مئی ،دوسرا 19نومبر جبکہ پہلا سورج گرہن 10جون دوسرا اورآخری سورج گرہن 4دسمبر کو لگے گا سال2021 کا پہلا چاندگرہن25مئی کوپاکستانی معیاری وقت کے مطابق ایک بجکر43 منٹ پر شروع ہوکر 4 بجکر گیارہ منٹ پراختتام پذیرہوگا

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں