ص* سابق صدر فضل الہٰی چوہدری کا117 واں یوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائے گا

اتوار 27 دسمبر 2020 18:45

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2020ء) پاکستان کے سابق صدر فضل الہٰی چوہدری کا117 واں یوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائے گا وہ یکم جنوری1904 کو ضلع گجرات میں پیداہوئے تھے اورفضل الہٰی چوہدری14 اگست1973 سی16 ستمبر1978 تک پاکستان کے صدر رہے ۔

(جاری ہے)

جنرل ضیاء الحق کی جانب سے حکومت کاتختہ الٹے جانے کے بعدوہ مستعفی ہوگئے تھے۔وہ یکم جون1982 کو وفات پاگئے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں