تحریک پاکستان کے رہنما صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی 86ویں برسی 4جنوری کو منائی جائیگی

اتوار 27 دسمبر 2020 18:45

/عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2020ء) تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی 86ویں برسی 4جنوری کو منائی جائیگی وہ10دسمبر 1878 ء کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے انکی برسی کے سلسلہ میں تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ،نظریہ پاکستان فائونڈیشن کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات اور سیمینارزانعقاد پذیر ہونگے۔مولانا محمد علی جوہر4جنوری 1931کو وفات پاگئے تھے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں