عارف والا،پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -5 افرادگرفتار89لیٹرشراب اور1250 گرام چرس برآمد

اتوار 27 دسمبر 2020 18:45

! عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2020ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -5 افرادگرفتار89لیٹرشراب اور1250 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق پل فریدکوٹ کے نزدیک پولیس نے مخبرکی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے آصف بلوچ ،چوک عالم سے جعفر ڈھڈی ،چوک سلطان سے مختیار کھرل ۔

(جاری ہے)

رمضان کو گرفتارکرکی89 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ گائوں 19/SPسے منشیات فروش فاروق ڈوگر کو 1250گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج ۔تھانہ صدر کے ایس ایچ اورائے خضرحیات نے بتایا کہ جرائم پیشہ عناصر کا علاقہ سے خاتمہ میری اولین ترجیح ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں