گ*پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں حوا کی10 سالہ بیٹی ہوس کاشکار ،اوباش نوجوان گرفتار

اتوار 27 دسمبر 2020 18:45

2 عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2020ء) پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں حوا کی10 سالہ بیٹی ہوس کاشکار اوباش نوجوان گرفتار تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 17/EB کارہائشی و محنت کش اللہ دتہ کی بیٹی مریم بی بی کو ورغلا کر اوباش غلام قادر نے زبردستی اپنے گھرمیں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا اہل دیہہ کے اکٹھے ہونے پر اوباش جائے وقوعہ سے فرارہوگیا تھانہ رنگشاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اوباش غلام قادرکو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں