بار ایسوسی ایشن عارفوالا انتخابات ، صفدر طور اورسیکرٹری وقاص گجر نے میدان مارلیا

ہفتہ 9 جنوری 2021 23:54

عار ف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2021ء) بار ایسوسی ایشن عارفوالا کے سالانہ2021 انتخابات میںصدر صفدر طور اورسیکرٹری وقاص گجر نے میدان مارلیا پروفیشنل گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار برائے صدرمیاں صفدرعلی طور296نے ووٹ مدمقابل فرینڈ ز گروپ کے امیدواربائوطارق شریف نی241 ووٹ حاصل کیے ، نائب صدر کیلئے تنویراحمد کمبوہ نی230 ووٹ مدمقابل میاں عبدالرئوف نی297 ووٹ،جنرل سیکرٹری کیلئے عمر رشید گجرنی234 ووٹ مدمقابل وقاص اسلم گجر نی299 ووٹ ،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ارشد خاں لکھوکا نی202 ووٹ مدمقابل شیخ فیضان دائودنی323 ووٹ ،سیکرٹری فنانس کیلئے ملک امین سلیم نے 273ووٹ مدمقابل سید مقصودشاہ نی257 ووٹ اور لائبریری سیکرٹری کیلئے میڈم شاہین کوثر بخاری314 نے ووٹ مدمقابل فرینڈز گروپ کی میڈم نگینہ گلشن نی217 ووٹ حاصل کیے کل ووٹرز کی تعداد 599جبکہ546 وکلاء نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا دونوں گروپس کے تین تین امیدواران نے کامیابی حاصل کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں