}ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق،24 سالہ نوجوان زخمی

پیر 17 مئی 2021 18:05

6 عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2021ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق24 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں جیونشاہ کے نزدیک تیزرفتار چنگ چی رکشہ اور موٹرسائیکل میں ٹکر جس کے نتیجہ میں45 سالہ نیازاحمد اور6 سالہ بیٹی آمنہ نیاز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ24 سالہ علی ناصر ولد فلکشیر کو تشویشناک حالت میںطبی امدادکیلئے ہسپتال میںمنتقل کردیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں