عارف والا:ٹریفک کے المناک حادثہ میں -2افرادجاں بحق ہوگئے

ہفتہ 22 مئی 2021 19:12

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2021ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں -2افرادجاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق قبولہ بائی پاس کے نزدیک تیزرفتارکار نمبر LOM/8428 نے مخالف سمت سے آنے والے موٹرسائیکل نمبرAEJ/1085 پرسواروں کوٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں امجد اورعدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر موت کی نیند سوگئے کار ڈرائیور پکڑاگیا تھانہ قبولہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں