عار ف والا :نامعلوم 40سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد

ہفتہ 22 مئی 2021 19:14

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2021ء) نامعلوم 40سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمدتفصیلات کے مطابق نواحی گائوں78/EB کے نزدیک نہر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا متوفی کی شناخت کیلئے لواحقین کی تلاش شروع کردی پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں