ڈی ایس پی عارفوالاچوہدری انعام الحق کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی ٹریفک پاکپتن تعینات کردیا گیا

بدھ 2 جون 2021 22:07

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2021ء) ڈی ایس پی عارفوالاچوہدری انعام الحق کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی ٹریفک پاکپتن تعینات کردیا گیا جبکہ سرکل عارفوالامیں حافظ خضرزمان کو ڈی ایس پی تعینات کردیا حافظ خضر زمان تحصیل عارفوالا کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او پہلے ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں