عارف والا: 30 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش نہر سے برآمد

منگل 8 جون 2021 21:08

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2021ء) 30سالہ نامعلوم خاتون کی لاش نہر سے برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں موہرسنگھ کے نزدیک کینال نہر سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی تھانہ رنگشاہ پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا متوفیہ کے لواحقین کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں