پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت کاعالمی دن -19 اگست کو منایا جائیگا

جمعہ 12 اگست 2022 20:04

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2022ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت کاعالمی دن -19 اگست کو منایا جائیگا اس دن کومنانے کیلئے عارفوالاسمیت ملک بھر کے بڑے شہروں تقریبات وسیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں