شاعر صہبا اختر کی21 ویںبرسی کل منائی جائے گی

ہفتہ 18 فروری 2017 12:53

شاعر صہبا اختر کی21 ویںبرسی کل منائی جائے گی
عارف والا۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء)اردو کے ممتاز شاعر صہبا اختر کی21 ویںبرسی کل 19فروری بروز اتوار کو منائی جائے گی وہ 30ستمبر1931 کو جموں میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے نظم ، قطعہ ،گیت ، ملی نغمے ،دوہے اورغزل ہرصنف سخنج میں طبع آزمائی کی ان کے مجموعے ہائے کلام میں سرکشیدہ ،اقرا،سمندر اور مشعل کے نام شام ہیں حکومت پاکستان نے انہیں بعداز وفات صدارتی تمغہ حسن کارکردگی عطاکیا تھا وہ19 فروری1996 کو وفات پاگئے تھے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں