مصباح الحق کی -46ویں سالگرہ کل منائی جائے گی

بدھ 27 مئی 2020 21:33

مصباح الحق کی -46ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2020ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی -46ویں سالگرہ کل -28مئی بروز جمعرات کومنائی جائے گی وہ -28 مئی1974 ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیا زی پٹھان قبیلے سے ہے ۔

(جاری ہے)

مصباح الحق نے کرکٹ کیر ئیر کا آغاز -8مارچ2001 ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں