حکومت پنجاب عوام کو بہتر سے بہتر سفر کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ
ہفتہ 22 جولائی 2017 22:51
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریاض سرجری کے قریب پل کی افتتاحی تقریب اور ڈاکٹر ریاض للہ کی طرف سے ٹی پارٹی کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرمین بلدیہ حضرو سعید آرائیں ،چیئرمین یونین کونسل جلالیہ یاسر خان ،شیخ اجمل محمود،ڈاکٹر ریاض للہ ،جاوید مجید خان،ملک انصار ،چیئرمین شوکت محمود،چیئرمین شوکت خان،چیئرمین عمر حیات ،نزاکت خان،ملک مناف،اعظم خان کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ موجود تھے انہوں نے کہا کہ ہٹیاں سے جہانیاں ڈبل روڈ کی منظوری اور کارپٹ سے عوام کو بہتر سفر کی سہولیات میسر ہونگی ساڑھے تین ماہ کے عرصہ میں دونوں پل تعمیر کر لئے جائیں گے جس کے بعد ہٹیاں سے چھچھ انٹر چینج تک کارپٹ روڈ کی تعمیر شروع کی جائے گی جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اہلیان چھچھ کے مسائل حل کرنے کی سیاست کی یہی وجہ ہے کہ چھچھ کے عوام نے ہمیشہ ہمارے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر چلے ہماری سیاست کا مقصد ہی اہلیان چھچھ کے مسائل حل کرنا ہے شہید کرنل شجاع خانزادہ نے چھچھ کی ترقی کے جو خواب دیکھے تھے انکو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہوں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی تعاون سے چھچھ میں تعمیر وترقی کا سفر جاری ہے جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ پورے پنجاب میں کارپٹ سڑکوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں چھچھ کے عوام کی خدمت کیلئے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اٹک، ضلع بھرمیں گراں فروشی اورناجائز منافع خوری کی روک تھام کی کارروائیاں، لاکھوں روپے کے جرمانے اور ..
ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر نگرانی مختلف دیہاتوں میں تعمیر وترقی کا کام زور شور سے جاری
اٹک پولیس کی کارروائیاں، 4 منشیات فروش گرفتار
ڈپٹی کمشنر اٹک کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باہتر اور بوائز ہائی سکول باہتر میں قائم میٹرک کے امتحانی سینٹر ..
ایڈیشنل سیشن جج پنڈی گھیب ، منشیات فروش کو 15 سال قید و جرمانے کی سزا
حکومت پنجاب کے سلو گن "پتنگ پھاڑو، ڈور جلاؤ، خونی کھیل سے سب کو بچاؤ" اور "نشہ سے انکار، زندگی سے پیار ..
وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبر جہانگیرخانزادہ کاسول ہسپتال حضرو کادورہ
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
اٹک پولیس کی کارروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتاراور مال مسروقہ بر آمد
اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 2ملزمان گرفتار کرلیا اور اسلحہ برآمد
اٹک، ڈی پی او آفس تا کچہری چوک تک پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آگاہی واک کا اہتمام
اٹک ، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر منشیات فرشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ..
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا