رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم کیے جائیں ورنہ قانون بلا تفریق حرکت میں آئے گا،اسسٹنٹ کمشنر اٹک
جمعہ 14 دسمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے سی اٹک مہرین فہیم عباسی نے مینا بازار، سول بازار، اردو بازار، چوک فوارہ، مدنی چوک اور ارد گرد کے علاقوں کا دورہ کیا اور ناجائز تجاوزات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے دکانداروں کو وارننگ دی کہ وہ رضاکارانہ طور پر یہ تجاوزات ختم کر دیں ورنہ ان کے خلاف قانون بلا تفریق حرکت میں آئے گا، دکانداروں نے مہرین فہیم عباسی کو ناجائز تجاوزات ہٹانے کے سلسلے میں اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری محکمےترجیع بنیادوں پرعوامی مسائل حل کریں، ڈپٹی کمشنر
فتح جنگ میں شہری پر فائرنگ کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
کم عمراور بغیر ہیلمٹ گاڑی و موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
اٹک پولیس کی ضلع بھر میں کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
پنڈی گھیب میں گاڑی الٹ جانے کے باعث ایک مسافر جاں بحق، ایک زخمی
ضلعی انتظامیہ عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر اٹک کاسستا رمضا ن بازا ر کا دورہ
فرینڈز آف پولیس سیمینار کا انعقاد ، اساتذہ اور طالب علموں کی شرکت
اٹک، ڈی پی او آفس میں جاری انٹرنشپ پروگرام کا 6th فیز اختتام پذیر
ملک امین اسلم کی سکیورٹی چیک پوسٹ پرخودکش دھماکوں کی مذمت
شہری سے موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقد رقم چھیننے والے ملزمان گرفتار
اٹک پولیس نے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کر لیا
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد