اٹک، پولیو مہم کا آغاز

اتوار 20 جنوری 2019 20:20

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) آج 21جنوری بروز سوموار صبح 10بجے ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک میں پولیو مہم کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو کوریج کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں