ڈی پی اواٹک حسن اسدعلوی کو لاہورٹرانسفرکر دیا گیا

منگل 22 جنوری 2019 19:30

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ڈی پی اواٹک حسن اسدعلوی کو لاہورٹرانسفرکر دیا گیا۔سیدشہزاد ندیم بخاری نئے ڈی پی اواٹک تعینات تفصیلات کے مطابق ڈی پی اواٹک حسن اسدعلوی کو آئی جی آفس لاہور ٹرانسفرکر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سیدشہزاد ندیم بخاری ڈی پی او اٹک کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں