حسن ابدال: وین اور کار کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق ،2 افراد شدید زخمی ہوگئے
پیر جنوری 22:22
(جاری ہے)
اٹک کے علاقہ حسن ابدال میں شاہیہ کے قریب وین اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 عملہ نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 60 سالہ شوکت، 18 سالہ فراز اور اظہر شامل ہیں۔ حادثے کا شکار وین ہری پور سے راولپنڈی اور کار حسن ابدال سے ہری پور جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اٹک سے متعلقہ
اٹک خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وسیم اکرم کی اہلیہ سندھ پولیس کی اسکیٹنگ فورس سے ناخوش؟
-
عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان سینٹ انتخابات کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
کسی بھی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھتے ہیں، ہر میچ کے حوالے سے علیحدہ طریقے سے سوچنا پڑ رہا ہے، بابر اعظم
-
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
-
سینیٹ انتخابات میں ہمارا کوئی رکنِ اسمبلی نہیں بکے گا، گورنرسندھ
-
نیب راولپنڈی کی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش
-
27 فروری 2019 کوپاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان
-
نیب راولپنڈی نے تین اہم وزراء کیخلاف انکوائری کی سفارش کردی
-
جماعت اسلامی کے امیر سنیٹرسراج الحق 14مار چ کو ڈیرہ اللہ یار میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
-
سستا ترین فضائی سفر، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کی34ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د
-
سینٹ کا انتخاب ایک گھناء ونا کاروبار بن گیا ہے، ووٹ خریدنے کے لئے بازار لگا ہوا ہے جو ہم سب کے لئے باعث شرم ہے،اسدعمر
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.