قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پی پی رہنما ملک شاہان حاکمین جان کی بازی ہار گئے
ملک شاہان پر جنازے میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی، سر پر گولی لگنے کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی
محمد علی بدھ 7 جولائی 2021 20:31
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق شاہان ملک جنازے میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ ان پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی، جس سے شاہان ملک شدید زخمی ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ گولی شاہان ملک کے سر پر لگی، ملک شاہان کو سر پر گولی لگنے کے باعث تشویشناک حالت میں اٹک ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جان کی بازی ہار گئے۔
ڈاکٹرز نے پی پی رہنما کی موت کی تصدیق کر دی۔ دوسری جانب فائرنگ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔ ملک شاہان پیپلزپارٹی کے سابق اور پارلیمنٹیرین ملک حاکمین مرحوم کے بیٹے ہیں۔اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا
حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی
کینیڈا صحت کی دیکھ بھال، خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، کینیڈین ہائی کمشنر
اٹک،جنڈ میں عید کے روز تالے توڑ کر گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار
حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا
اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی
اٹک پولیس نے بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیتی منشیات برآمد کر لی
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
اٹک ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے اجلاس
اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ..
اٹک، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عالمی یومِ ارض کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدام کے تحت ضلع اٹک میں20 ہزار بائیکس دو سال کی اقساط پر دی جائیں گی، ڈپٹی کمشنراٹک
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو