بھتیجے کی جانب سے پی پی رہنما کو قتل کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
سابق ایم پی اے ملک شاہان حاکمین کو قتل کرنے کی وجہ آبائی جائیداد کا تنازع نکلی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 جولائی 2021 11:54
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق ملک شاہان حاکمین کو سر میں گولی لگی تھی، انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ملک شاہان کو اٹک میں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد راولپنڈی منتقل کیا جارہا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہان حاکمین راولپنڈی منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گئے۔ملک شاہان حاکمین قریبی عزیز کے جنازے میں شریک تھے جہاں آبائی گاؤں میں شیں باغ میں مبینہ طور پر ان کے سوتیلے بھائی ملک محمد آصف کے 19 سالہ بیٹے ملک شیر دل حاکمین نے سر پر گولی مار کر شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا ۔ تاہم اب شاہان حاکمین کے قتل کے ملزم شیر دل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم سابق ایم پی اے کا بھتیجا ہے ، ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے۔ڈی پی او خالد ہمدانی کے مطابق ملزم کے خلاف مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔واضح رہے کہ ملک شاہان حاکمین پیپلز پارٹی کے رہنما ملک حاکمین کے صاحبزادے تھے۔سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم ملک حاکمین خان کے صاحبزادے اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان شہید کے وحشیانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وفاقی اور پنجاب حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شہید ملک شاہان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دلائیں۔متعلقہ عنوان :
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کینیڈا صحت کی دیکھ بھال، خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، کینیڈین ہائی کمشنر
اٹک،جنڈ میں عید کے روز تالے توڑ کر گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار
حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا
اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی
اٹک پولیس نے بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیتی منشیات برآمد کر لی
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
اٹک ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے اجلاس
اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ..
اٹک، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عالمی یومِ ارض کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدام کے تحت ضلع اٹک میں20 ہزار بائیکس دو سال کی اقساط پر دی جائیں گی، ڈپٹی کمشنراٹک
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری