ضلع اٹک میںایجوکیشن ، ہیلتھ،کورٹس اور دیگر اہم اداروں کی سیکورٹی کے لیے جائزہ اجلاس
جمعرات 23 فروری 2017 21:01
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع بھر کے سرکاری اداروں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو ان اداروں کی سکیورٹی کے بارے میں سفارشات مرتب کریں گی۔
ڈی پی او اٹک زاہد نواز نے اجلاس میںموجود تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ارگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور اپنے ادارے کے آس پاس کسی بھی مشکوک شخص یا حرکت کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کو بروقت آگاہ کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو تدارک پذیر ہونے سے قبل ہی روکا جاسکے۔اجلاس میں ضلع بھر کے اے پلس اور اے کلاس سکولوں کی سکیورٹی پر تفصیلی بحث کی گئی اور ان سکولوں کی سکیورٹی چیکنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو ستائیس فروری تک اپنی رپورٹ ڈی پی او آفس اٹک کو ارسال کریں گی۔اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اٹک ، معمولی تلخ کلامی پر شہری کو موت کی ابدی نیند سلانے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار
اٹک میں وزیراعلیٰ پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبرجہانگیر خانزادہ کی عوام کو سستی روٹی فراہمی کے حوالے سے ..
اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار اورمنشیات و اسلحہ برآمد
اٹک پولیس نے مقدمہ قتل میں ملوث دو سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا
اٹک پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں
کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت تقریب کا انعقاد
اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
مریم نوازپنجاب بھرکے عوام کا معیار زندگی بلندکرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، جہانگیر خانزادہ
اٹک،مختلف تھانوں کی حدودسے ہونے والی چوری ،ڈکیتی اور موبائل سنیچنگ جیسی متعدد وارداتوں کا اٹک پولیس ..
اٹک، حضرو ہٹیاں کے مقام پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں نرتوپہ کا نوجوان قتل، چھریوں کے وار کئے گئے، کئی گھنٹوں ..
اٹک پولیس نے قتل کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیا
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے انتظامیہ اور عوام الناس کا باہمی تعاون اور رابطہ اشد ضروری ہے ، ایس ..
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم