جعلی کاغذات کے ذریعے دوسری شادی کرنے والے خاوند سمیت چار افراد کے خلاف عدالتی حکم پر فراڈ کا مقدمہ درج
اتوار 26 فروری 2017 19:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعدیہ بی بی دختر جاوید اقبال ساکن محلہ مدنی کالونی سنجوال کینٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میںدرخواست دی کہ اس کی شادی محمد رضوان ولد فرمان الہی ساکن مکان نمبر 103اشاعت القرآن حضرو سے 15/05/2003کو ہوئی جس سے اس کے دوبیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔
29/02/2016کو میرے خاوند نے دھوکہ دہی کرتے ہوئے کچہری سے اسٹامپ پیپر جاری کروایا اور بعد اس پیپر پر دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے دوسری شادی کر لی۔ سب انسپکٹر تھانہ سٹی اٹک قلب عباس نے زیر دفعہ 420کے تحت محمد رضوان ، عبد الرحمن ولد نادر خان ساکن بوٹا عبدالعزیز ولد عبدارشید ساکن محلہ چودھری مرزا اور حافٖظ حبیب الرحمن ولد فضل خان ساکن کسراں کامرہ کلاں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں 3 کلو سے زائد چرس بر آمد ملزمان گرفتار
}تعلیم انسان کو معاشرے کا بہترین شہری بناتی ہے ،سردار عابد خان
پنجاب حکومت عوامی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، شیخ آفتاب احمد
ضلع اٹک میں ڈرائیور کنسٹیبلان کی بھرتی کےلئے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد
اٹک پولیس نے چار منشیات فروش گرفتار کر لئے
جنڈ میں ساؤنڈ سسٹم کے ذریعے اونچی آواز میں گانے لگا کر ڈانس پارٹی کرنے والے 18 افراد گرفتار
اٹک پولیس نے شہری کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
اٹک، اپنے ہی دوست سے 15 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار، دوران تفتیش لوٹی ہوئی رقم برآمد
تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور کرائم سین یونٹ کی طرف سے اٹک پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے سیمینار کا ..
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر