چوہدری ساجد محمود عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:53

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ساجد محمود عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے عمرہ کی ادائیگی پر ملک سیف الرحمن ،نعیم خان ،محمود خان ، خواجہ عبد الحمید ،نزاکت خان ،توقیر قریشی ،ملک اسد اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں