تیز رفتاری کے باعث مسافر ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

جمعہ 26 اپریل 2019 15:01

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) پنڈی گھیب بسال روڈ پر مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا،جسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا جبکہ حادثے میں ویگن ڈرائیور اور ایک مسافرمعمولی زخمی ہوئے ہیں،پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں