حضرو ،کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کر نے پر متعدد سکول سیل

جمعرات 7 اکتوبر 2021 12:54

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2021ء) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کر نے پر متعدد سکول سیل کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

جن سکولو ں کو سیل کیا گیا ان میں روٹس ملینیم سکول،لٹل اینجلزمونٹسری اینڈ ایلیمنٹری سکول،اسلامک انٹرنیشنل یو نیورسٹی اسلام آباد سکول اور فوجی فاؤنڈیشن ہائیر سکینڈری سکول شامل ہیں۔ سی ای او ایجوکیشن اٹک ملک محسن عباس نے اس ضمن میں باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے۔

اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments