فتح جنگ ،ڈی پی او اٹک فتح جنگ میں کل کھلی کچہری لگائیں گے

جمعرات 18 نومبر 2021 15:38

فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2021ء) ڈی پی او اٹک فتح جنگ میں کل بروز جمعہ کھلی کچہری لگائیں گے پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کل بروز جمعہ دن گیارہ بجے میونسپل کمیٹی کے جناح ہال میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں پولیس سے متعلقہ شکایات و تجاویز سنیں گے اور موقع پر ہی ان کے حل کیلئے احکامات صادر کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں