فتح جنگ پولیس کی کارروائی ، پانچ ملزمان گرفتار ،2کلوگرام سے زائد چرس ،شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا
جمعہ 20 اپریل 2018 17:58
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ فتح جنگ پولیس نے ڈی پی او اٹک کی ہدایت پر منشیات کے خلاف مہم کے دوران فتح جنگ پویس نے ملزم بلا ل خان ولد محمدرسول قوم پٹھان سکنہ زیارت تالا ش تیمرگرہ حال ریلوے سٹیشن روڈ سے دوران جامہ تلاشی نصف کلو گرام چرس اعلیٰ کوالٹی جبکہ ملزم شوکت علی ولد لیاقت علی قوم پٹھان سکنہ کھرالہ کے قبضے سے 250گرام چرس برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف منیشات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو اٹک جیل منتقل کر دیا ہے پولیس تھانہ قطبال نے ملزم قربان علی خان ولد صادق سکنہ قطبال سے 1300گرام،ملزم افتخار احمد ایک کین شراب برآمد کر لی جبکہ ملزم پرویز ولد ایوب سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
dst/mhn/ifa 1712اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
اٹک، اپنے ہی دوست سے 15 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار، دوران تفتیش لوٹی ہوئی رقم برآمد
تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور کرائم سین یونٹ کی طرف سے اٹک پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے سیمینار کا ..
گاڑی خرید کر دس لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والا شخص گرفتار کر لیا گیا
اٹک پولیس نے اپنے دوست سے 15 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان کوگرفتار کر کے رقم برآمد کر لی
اٹک ، تین سالہ معصوم فرشتے نما بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ ..
اٹک پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ، پانچ ملزمان گرفتار
حج کے مبارک سفر پر جانے والے مرد و خواتین کی حج تربیت کے لئے حج ٹریننگ کا اہتمام
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل