حضروکے گائوں جتیال میں قتل کی لرزہ خیزواردات ، ایک ہی خاندان کے پانچ افرادقتل
قتل ہونیوالوں میں 2 خواتین سمیت 3 کمسن بچے شامل ہیں ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی
جمعہ 15 جون 2018 00:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اٹک کی تحصیل حضروکے گاوں جتیال میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں نامعلوم قاتلوں کراچی سے جتیال گائوں رہائش اختیار کرنے والے محمد وسیم ولد محمد سلیم جس نے کچھ عرصہ قبل دوسری شادی کی تھی اس کی دونوں بیویوں علیشبہ اور نائلہ اور تین معصوم بچوں 2 ، 4 اور 6 سال کے بچوں حسن ، کاشان اور عثمان کو نامعلوم ملزمان نے ہاتھ پیچھے باندھ کر خواتین اور بچوں کو بڑی بے دردی سے ذبح کر دیا بچوں کو اپنی دونوں مائوں کے دوپٹوں کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تیزدارآلہ سے ذبح کرنے کے بعد گھرمیں موجود 2 خواتین جو آپس میں سوتن تھیں کوبھی ذبح کر دیا گیا ، نامعلوم قاتل موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے قتل ہونے والے خاندان کا سربراہ کامرہ کینٹ میں باربر کی دوکان کرتاہے پانچ افراد کے قتل کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پایا جاتا ہے قتل کی واردات دن میں 4 بجے ہوئی جس میں نامعلوم افراد گھرمیں داخل ہوئے تمام افراد کورسیوں سے باندھ کرتیزدھار آلہ سے ان کی گردنیں کاٹ کرقتل کردیا ، دالخراش واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی لاشیں تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی اورجائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے ہیں ڈی پی او اٹک عبادت نثار نے فوری طور پر ڈی ایس پی حضرو ، ایس ایچ او حضرو ، انچارج ایچ آئی یو حضرو سرکل ، انچارج آئی ٹی لیب و ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اٹک ، معمولی تلخ کلامی پر شہری کو موت کی ابدی نیند سلانے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار
اٹک میں وزیراعلیٰ پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبرجہانگیر خانزادہ کی عوام کو سستی روٹی فراہمی کے حوالے سے ..
اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار اورمنشیات و اسلحہ برآمد
اٹک پولیس نے مقدمہ قتل میں ملوث دو سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا
اٹک پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں
کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت تقریب کا انعقاد
اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
مریم نوازپنجاب بھرکے عوام کا معیار زندگی بلندکرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، جہانگیر خانزادہ
اٹک،مختلف تھانوں کی حدودسے ہونے والی چوری ،ڈکیتی اور موبائل سنیچنگ جیسی متعدد وارداتوں کا اٹک پولیس ..
اٹک، حضرو ہٹیاں کے مقام پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں نرتوپہ کا نوجوان قتل، چھریوں کے وار کئے گئے، کئی گھنٹوں ..
اٹک پولیس نے قتل کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیا
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے انتظامیہ اور عوام الناس کا باہمی تعاون اور رابطہ اشد ضروری ہے ، ایس ..
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز