این اے 56، مسلم لیگ (ن) کے سہیل خان ایک لاکھ 25ہزار 665ووٹ لیکر کامیاب

اتوار 14 اکتوبر 2018 22:20

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2018ء) این اے 56اٹک سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سہیل خان نے غیر سرکار نتائج کے مطابق ایک لاکھ 25ہزار 665ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

اٹک کے حلقہ این اے 56سے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سہیل خان ایک لاکھ 25ہزار 665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مخالف تحریک انصاف کے امیدوار خرم علی نے 89ہزار 710ووٹ حاصل کئے ۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں