عالمی یوم خوراک کے حوالے سے ایک تقریب (کل) ہوگی

پیر 15 اکتوبر 2018 17:27

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) عالمی یوم خوراک کے حوالے سے ایک تقریب (کل) منگل کی صبح 10.30پر ضلع کونسل ہال اٹک میں منعقد کی جائے گی ۔الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں