اٹک ، امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق 18اکتوبر کو مدینہ سٹی جی ٹی روڈ کامرہ میں جامعہ مسجد ختم نبوت کا سنگ بنیاد رکھیں گے

پیر 15 اکتوبر 2018 23:57

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2018ء) امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق 18اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر مدینہ سٹی جی ٹی روڈ کامرہ میں جامعہ مسجد ختم نبوت کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس موقع پر مفتی محمد امتیاز مروت ، مولانا جابر علی خان بھی ہوں گے ۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں