سب انسپکٹر ازرم خان کی لاش دوسرے روز بھی غازی بروتھا نہر سے نہ نکالی جا سکی

ہفتہ 8 دسمبر 2018 20:12

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) گذشتہ روز غازی بروتھا نہر میں ڈوبنے والے اٹک پولیس کے سب انسپکٹر ازرم خان کی لاش دوسرے روز بھی غازی بروتھا نہر سے نہ نکالی جا سکی آرمی کے غوطہ خور اور ریسکیو 1122کی ٹیمیں دن بھر لاش کو تلاش کرتے رہے اتوار کی صبح 8بجے تک ریسکیو آپریشن روک دیا گیا سب انسپکٹر ازرم خان رات12:00بجے گشت ختم کرنے کے بعد گھر جاتے ہوئے گاڑی سمیت غازی بروتھا نہر میں گر گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں