اٹک، بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں

بدھ 16 جنوری 2019 23:36

اٹک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں ۔ تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن کی چیکینگ ٹیم اللہ دین فورمین سلیمان یونس بمعہ عبدالوحید نے جنرل چیکینگ کے دوران واپڈا میٹر بنا م اعظم خان ولد خان دوران ساکن بولیانوال اٹک کے گھر کو چیک کیا گیا، موقع پر حال قابض صارف نے محکمہ کی مین لائن سے ڈائرکٹ بجلی کا کنکشن لگایا ہوا تھا اور بجلی چوری کر رہا تھا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی وحید اختر چوکی فقیر آباد تھانہ صدر اٹک نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں