حضرو پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

جمعہ اپریل 22:39

حضرو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) حضرو پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری کی طر ف سے اشتہاری ملزمان کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران تھانہ حضرو کے ایس ایچ او حاجی محمد اعظم کو اطلاع ملی کہ 406فراڈ کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم عارف کو پکڑا جا سکتا ہے، جس پر انہوںنے اے ایس آئی محمد افتخار کو خصوصی ہدایت جاری کی، جس پر اے ایس آئی محمد افتخار نے اشتہاری ملزم عارف کو ٹیکسلا سے گرفتارکر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments