اٹک ، ٹی ایم اے کا سرکاری دکانوں کے نادہندگان کے خلاف سخت ایکشن 12 دکا نیں سیل

بدھ 22 مئی 2019 23:31

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب نجیب اللہ ترین کے احکامات پر ٹی ایم اے کا سرکاری دکانوں کے نادہندگان کے خلاف سخت ایکشن 12 دکانوں کو سیل کر دیا گیا 22 نادہندگان کے 19 لاکھ سے زائد رقم بقایاجات تھی 10 دکانداروں نے موقع پر 6 لاکھ سے زائد رقم ادا کر کے اپنے بقایاجات کلیئر کر دیئے سرکاری دکانوں کے نادہندگان کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔ غلام شبیر آن لائن اٹک

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں