اٹک، انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس کل(جمعہ) منعقد ہو گا

جمعرات 12 دسمبر 2019 20:33

اٹک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس 13 دسمبر،صبح11 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا۔ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اجلاس کی صدارت کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں