اٹک، کیملپور موسٰی گائوں میں کنویں سے بزرگ شخص کی لاش برامد

پیر 27 جنوری 2020 20:38

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) کیملپور موسیٰ گاؤں میں ذہنی طور پر معذور ستر سالہ محمد صادق کی لاش کنویںسے برآمد ہوئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئی اورلاش کو کنویں سے نکال لیا۔

(جاری ہے)

محمد صادق کافی دن سے گھر سے لاپتہ تھا۔ لاش کو مزید کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں